شاداب کے اہلخانہ کیساتھ ائیرپورٹ پر شرمناک سلوک
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کی فاتح پاکستانی ٹیم میں شامل کھلاڑی وطن واپس پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔ کھلاڑیوں کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد قومی ہیروز کے استقبال کیلئے ائیرپورٹ پہنچ رہے ہیں ۔ کھلاڑیوں کے استقبال کے دوران ایک انتہائی شرمناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب چیمپئنز ٹرافی کے فائنل… Continue 23reading شاداب کے اہلخانہ کیساتھ ائیرپورٹ پر شرمناک سلوک











































