پاک بھارت میچ ، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈمیں نیاریکارڈبن گیا
برمنگھم (این این آئی) ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈمیں پاک بھارت میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے میچ دیکھنے کانیاریکارڈبن گیا۔بتایاگیاہے کہ پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانیوالے میچ میں چوبیس ہزارایک سوچھپن شائقین کرکٹ نے گراؤنڈکے اندبیٹھ کرمیچ دیکھاجبکہ کروڑوں افرادنے ٹی وی اورویب سائٹس پریہ میچ براہ راست دیکھا۔ میچ… Continue 23reading پاک بھارت میچ ، ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈمیں نیاریکارڈبن گیا