پاکستان سپر لیگ میں ’’کشمیر‘‘ کی ٹیم کی بھی انٹری،جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) کشمیرکی ٹیم کوپی ایس ایل میں شامل نہ کیے جانے پر پشاورزلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا پی سی بی کو احتجاجی خط لکھنے کا فیصلہ۔ کشمیر کو پی ایس ایل میں شامل کیوں نہیں کیا گیا پی سی بی سے بات کریں گے اور احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔پشاور زلمی… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں ’’کشمیر‘‘ کی ٹیم کی بھی انٹری،جاوید آفریدی نے بڑا اعلان کردیا