پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ذلت آمیزشکست پر بھارتی اخباروں نے اپنی ٹیم کی درگت بناڈالی

datetime 19  جون‬‮  2017 |

نئی دہلی (آن لائن) پاکستان سے بد ترین شکست کے بعد بھارتی اخبارات نے بھارتی ہارکو شہ سرخیوں میں جگہ دیتے ہوئے خوب درگت بناڈالی۔چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی اخبارات نے شہ سرخیاں لگا کر بھارتی ٹیم کے لیے دل کی بھڑاس نکالی۔ انڈین ایکسپریس نے سرخی لگائی کہ اتوارپاکستان کا دن تھا، پاکستان نے بھارت کو ون ڈے کی تاریخ میں سب سے بڑی شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی جیت لی۔ہندوستان ٹائمز

نے لکھا پاکستان نے بھارت کو ذلت آمیز شکست دی، اخبار نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دینے کے کوہلی کے فیصلے کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔اخباردی ہندو نے لکھا کہ پاکستان نے بالآخربھارت کوہرا دیا۔ بھارتی میڈیا نے جہاں ایک جانب دبے لفظوں میں پاکستان کی جیت کو سراہا، وہیں بھارتی ٹیم میں پوسٹ مارٹم کا مطالبہ بھی کرڈالا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…