جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

حسن علی اور فخر زمان پاکستان کرکٹ کا مستقبل ہیں ، مائیک ہسی

datetime 20  جون‬‮  2017 |

لندن (آن لائن)آسٹریلیا کے سابق بیٹسمین مائیک ہسی نے حسن علی اور فخر زمان کو پاکستان کرکٹ کا مستقبل قراردے دیا۔مائیک ہسی کہتے ہیں کہ ٹورنامنٹ کے آغازسے قبل کوئی بھی پاکستان کا امکان نہیں دیکھ رہا تھا مگر گرین شرٹس نے عمدہ پرفارم کرتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی جیت لی، پہلی بار میں نے کسی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں اتنا جوش و خروش دیکھا، یہ دو بڑے حریفوں کا مقابلہ تھا، اس لیے اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں

کا جوش بھی عروج پر تھا۔مائیک ہسی نے مزید کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں کچھ ٹیموں نے بہت اچھا پرفارم کیا اور کچھ توقعات کے بوجھ تلے دب کر رہ گئیں۔یاد رہے کہ مائیک ہسی نے فائنل سے قبل ہی کہا تھا کہ اس وقت قسمت پاکستان کے ساتھ دکھائی دے رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…