اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی, قومی ٹیم کے کونسا کھلاڑی ایونٹ کا حصہ بنے گے ؟ نام سامنے آگئے

datetime 17  مئی‬‮  2017

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی, قومی ٹیم کے کونسا کھلاڑی ایونٹ کا حصہ بنے گے ؟ نام سامنے آگئے

لاہور(آئی این پی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے ون ڈے کرکٹ ٹیم کے 7کھلاڑی لاہور ائیر پورٹ سے لندن روانہ ہوگئے ، لندن جانے والوں میں عمراکمل، شعیب ملک، محمد حفیظ، فخر زمان، عماد وسیم، جنید خان اور فہیم اشرف شامل ہیں، تاہم احمد شہزاد 18مئی کو ٹیم کو جوائن کریں گے۔کپتان سرفراز… Continue 23reading آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی, قومی ٹیم کے کونسا کھلاڑی ایونٹ کا حصہ بنے گے ؟ نام سامنے آگئے

یاسر شاہ نے سابق کپتانوں کی صف میں کھڑے ہو گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 17  مئی‬‮  2017

یاسر شاہ نے سابق کپتانوں کی صف میں کھڑے ہو گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

ڈومینیکا (آئی این پی)یاسر شاہ نے سابق کپتانوں کی صف میں کھڑے ہو گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ,پاکستان کر کٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں25وکٹیں حاصل کر کے وسیم اکرم اور عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے… Continue 23reading یاسر شاہ نے سابق کپتانوں کی صف میں کھڑے ہو گئے ، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

مصباح الحق نے جاتے جاتے گنگولی اوردھونی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

datetime 16  مئی‬‮  2017

مصباح الحق نے جاتے جاتے گنگولی اوردھونی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

لاہور(آئی این پی) مصباح الحق ان کامیاب پاکستانی کپتانوں کی صف میں شامل ہوگئے۔مصباح الحق سے قبل عبدالحفیظ کاردار 1958، عمران خان1992 اور راشد لطیف 2003 میں بطور کپتان آخری ٹیسٹ میں سرخرو ہوکر میدان سے باہر گئے تھے۔ واضح رہے کہ مصباح الحق نے اپنی قیادت میں 11سیریز جیتیں، یوں انھوں نے بطور کامیاب… Continue 23reading مصباح الحق نے جاتے جاتے گنگولی اوردھونی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنا میرا فیصلہ نہیں تھابلکہ کس کے کہنے پر ایسا کیا؟شہریار خان کے حیرت انگیزانکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2017

اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنا میرا فیصلہ نہیں تھابلکہ کس کے کہنے پر ایسا کیا؟شہریار خان کے حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیئر مین شہریار خان نے کہا ہے کہ اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنا میرا فیصلہ نہیں تھا۔ سابق کپتان،کوچ ،بورڈ کے عہدیداروں، سلیکٹرز ، اورسینئر کھلاڑیوں نے مشورہ دیا کہ اظہر علی کو کپتان بنایا جائے ،اظہر علی کی شخصیت عمران… Continue 23reading اظہر علی کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنا میرا فیصلہ نہیں تھابلکہ کس کے کہنے پر ایسا کیا؟شہریار خان کے حیرت انگیزانکشاف

اہلیان کراچی کا مصباح الحق اوریونس خان کو انوکھا خراج تحسین

datetime 16  مئی‬‮  2017

اہلیان کراچی کا مصباح الحق اوریونس خان کو انوکھا خراج تحسین

کراچی (آئی این پی) یونس خان کا سنچری کے بعد کا انداز اور مصباح کا سیلوٹ دیوارِ مصباح و یونس کی زینت بن گئے۔ ٹیم پاکستان کو حالیہ برسوں میں بمشکل دستیاب ہونے والے دو عظیم بلے بازوں کی تصاویر نے پی ایس بی کو چنگ سینٹر کی دیوار کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔… Continue 23reading اہلیان کراچی کا مصباح الحق اوریونس خان کو انوکھا خراج تحسین

چیمپئنز ٹرافی، ایجسٹن میں پاک بھارت شائقین میں جوڑ پڑ گیا،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے

datetime 16  مئی‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی، ایجسٹن میں پاک بھارت شائقین میں جوڑ پڑ گیا،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے

ایجبسٹن(آئی این پی) چیمپئنز ٹرافی سے قبل فینز ٹی ٹوئنٹی ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی۔چیمپئنز ٹرافی سے قبل فینز ٹی ٹوئنٹی ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی جس کے بعد دونوں ٹیموں نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافیز کے ساتھ تصاویر بھی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی، ایجسٹن میں پاک بھارت شائقین میں جوڑ پڑ گیا،ایک دوسرے پر تابڑ توڑ لفظی حملے

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزمیں25وکٹیں لینے والے یاسرشاہ کے بارے میں آئی سی سی کا حیرت انگیزاعلان

datetime 16  مئی‬‮  2017

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزمیں25وکٹیں لینے والے یاسرشاہ کے بارے میں آئی سی سی کا حیرت انگیزاعلان

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ۔جس کے مطابق باؤلرز کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں لیکن پاکستان کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 25 وکٹیں لینے والے لیگ سپینر یاسر شاہ بنا کسی تبدیلی کے 13ویں نمبر… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزمیں25وکٹیں لینے والے یاسرشاہ کے بارے میں آئی سی سی کا حیرت انگیزاعلان

عمر اکمل اور جنید خان کے تنازعہ کا ڈراپ سین حیرت انگیزفیصلہ کرلیاگیا

datetime 16  مئی‬‮  2017

عمر اکمل اور جنید خان کے تنازعہ کا ڈراپ سین حیرت انگیزفیصلہ کرلیاگیا

لاہور(آئی این پی) عمر اکمل اور جنید خان تنازع میں کمیٹی سفارشات نظر انداز کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو کمیٹی نے تین ہفتے کیلئے معطل کرنے کی سفارش کی تھی۔ عمر اکمل اور جنید خان دونوں چیمپینز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ذرائع کے مطابق تنازع کے باعث دونوں کھلاڑیوں… Continue 23reading عمر اکمل اور جنید خان کے تنازعہ کا ڈراپ سین حیرت انگیزفیصلہ کرلیاگیا

سپاٹ فکسنگ ،شرجیل خان نے اعتراف کرلیا،افسوسناک انکشافات،کتنی سزا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  مئی‬‮  2017

سپاٹ فکسنگ ،شرجیل خان نے اعتراف کرلیا،افسوسناک انکشافات،کتنی سزا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں معطل شرجیل خان نے گھٹنے ٹیک دیے ، معطل کھلاڑی نے بکیوں سے رابطوں اورمعاملات طے کرنے کا اعتراف کرلیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کوپی سی بی ٹریبیونل نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شرجیل خان کے کیس کی باقاعدہ سماعت شروع… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ ،شرجیل خان نے اعتراف کرلیا،افسوسناک انکشافات،کتنی سزا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں