وزیراعظم کی جانب قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کی جانب قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعامی رقم دینے کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا،22 کروڑ کی خطیر رقم ٹیکس کے پیسے سے کیوں بانٹی جارہی ہے، کھلاڑی تنخواہ اور دیگر میچ فیس بھی لیتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے… Continue 23reading وزیراعظم کی جانب قومی کرکٹ ٹیم کیلئے انعامی رقم کا اعلان ہائی کورٹ میں چیلنج