جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اپنی سگی بیٹیوں سے جنسی زیادتی کے کا ملزم چاچا ٹی ٹوئنٹی کی کیا ہو گئی؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کانپ جائیں گے

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سگی بیٹیوں سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار مہر زمان المعروف چاچا ٹی ٹونٹی نے دوران تفتیش اعتراف جرم کر لیا ہے جبکہ ڈی این اے کے نمونے لاہور فرانزک ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جا چکے ہیں جہاں سے حتمی رپورٹ آنا باقی ہے۔مہرزمان المعروف چاچا ٹی ٹونٹی کو پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا ہے ، عدالت میں پیشی کے دوران مہر زمان کی حالت انتہائی خراب تھی اور اس کی ٹانگوں پر زخم بھی تھے ۔پیشی کے موقع پر جب پولیس مہرزمان کو عدالت میں لے کر آئی تو

پیشی سے قبل اسے انتظار کیلئے وہاں موجود ایک بنچ پر بٹھایا گیا تو اس دوران صحافیوں نے اس کی ٹانگوں سے کپڑا ہٹا کر دیکھا تو وہاں بھی گہرے زخم لگے ہوئے تھے۔ اس موقع پر صحافیوں نے نورزمان سے ان پر عائد کیے جانے والے الزامات کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ دوران حراست ان پر تشدد کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ کچھ روز پہلے ان کی اہلیہ نے الزام عائد کیا تھا کہ وہ کئی سال سے اپنی ہی دو سگی بیٹیوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بناتا آ رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…