ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت ٗ خاتون ایتھلیٹ اور ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ پریانکا پنور پر ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی کے باعث 8 سال کی پابندی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی خاتون ایتھلیٹ اور ایشین گیمز گولڈ میڈلسٹ پریانکا پنور پر ڈوپ ٹیسٹ میں ناکامی کے باعث 8 برس کی پابندی عائد کر دی گئی۔بھارت کی نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (ناڈا) کے مطابق پریانکا کا دوسری مرتبہ ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور ان کے نمونوں میں قوت بخش ادویات پائی گئی ہیں۔ناڈا کے کوڈ کے تحت اگر کوئی بھی ایتھلیٹ دوسری بار اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف وزری میں ملوث پایا جائے تو اس

پر کم از کم 8 برس یا پھر تاحیات پابندی لگائی جاتی ہے ٗاس سے قبل 2011 میں بھی پریانکا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا ٗواضح رہے کہ پریانکا نے 2014 میں منعقدہ ایشین گیمز میں ویمنز 4×400 میٹر ریلے میں بھارت کیلئے طلائی تمغہ جیتا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…