باؤلنگ کو بہتر کرنے کیلئے کتنے فٹ زمین کھودی؟حسن علی کا حیرت انگیز انکشاف
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )چیمپئنز ٹرافی میںشاندارکارکردگی کامظاہرہ کرنے والے پاکستانی فاسٹ بائورحسن علی نے اپنی زبردست بائولنگ کے پیچھے چھپی اصلی محنت سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ میرے بڑے بھائی نے بائولنگ کےلئے کیلئے خصوصی پچ تیار کی تھی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سٹاربائولر حسن علی نے بتایاکہ جب میرے بھائی کو یہ احساس ہوا… Continue 23reading باؤلنگ کو بہتر کرنے کیلئے کتنے فٹ زمین کھودی؟حسن علی کا حیرت انگیز انکشاف