نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ،شاہد آفریدی نے پہلے ہی مقابلے میں دھوم مچا دی
کارڈف(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں اپنے پہلے ہی مقابلے میں دھوم مچا دی ۔ صوفیہ گارڈنز،کارڈف میں آفریدی کی ٹیم ہمپشائر نے گلیمورگن کو جیت کے لیے 168رنز کا ہدف دیا ، جواب میں گلیمورگن پاور پلے کے اختتام پر 2وکٹیں کھو کر 43رنز… Continue 23reading نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ،شاہد آفریدی نے پہلے ہی مقابلے میں دھوم مچا دی