شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر، پاک سری لنکا سیریز کے شیڈول کا اعلان ، میچز پاکستان اوردبئی میں کھیلے جائیں گے
لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کیلیے مجوزہ شیڈول سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔شیڈول کے مطابق 28 ستمبر کو پہلا ٹیسٹ ڈے نائٹ جب کہ دوسرا ٹیسٹ 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ون ڈے میچز کی سیریز میں 13، 16، 18، 20 اور… Continue 23reading شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر، پاک سری لنکا سیریز کے شیڈول کا اعلان ، میچز پاکستان اوردبئی میں کھیلے جائیں گے











































