جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

محمد یوسف نے ’’بلیک کنگ‘‘ نامی بیل خرید لیا قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے!!

datetime 21  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور اسی حوالے سے ملک بھر میں عید قرباں کی تیاریاں پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں۔ ایسے میں کرکٹر ، شوبز سمیت تمام مکاتب سے تعلق رکھنے والے افراد جانوروں کی خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ مویشی منڈیوں کی رونقیں اور جانوروں کی خوبصورتی معروف قومی کرکٹر محمد یوسف کو بھی متاثر کئے بغیر نہ رہ سکی۔ محمد یوسف رات گئے سہراب گوٹھ کی منڈی مویشیاں سے ایک ملین(دس لاکھ) روپے کا بیل خرید لائے۔ تفصیلات

کے مطابق ’’بلیک کنگ‘‘ نامی بیل محمد یوسف کو اتنا پسند آیا کہ وہ انہوں نے دس لاکھ روپے کی خطیر رقم میں خرید لیا۔ خریداروں کیلئے مویشی منڈی میں کم سے کم 50 ہزار اور زیادہ سے زیادہ 65 لاکھ روپے تک کا جانور فروخت کیلئے موجود ہے ۔اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ جانوروں کی قیمتیں ان کی قوت خرید سے باہر ہیں۔ محمد یوسف کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ اللہ کی راہ میں بہترین جانور قربان کرنا چاہتے ہیں اور قربانی ایسی ہونی چاہئے جو اللہ رب العزت کو پسند آ جائے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…