چیمپیئنز ٹرافی میں فتح کی خوشی ،کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو بھی نوازنے کا فیصلہ کرلیا،کیا دیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپیئنز ٹرافی میں فتح کی خوشی میں بورڈ ملازمین کو وننگ بونس دینے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام نے چیمپیئنز ٹرافی کی فتح کی خوشی بورڈ ملازمین سے بھی بانٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading چیمپیئنز ٹرافی میں فتح کی خوشی ،کرکٹ بورڈ نے ملازمین کو بھی نوازنے کا فیصلہ کرلیا،کیا دیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف