پاکستان سپر لیگ تیسرا ایڈیشن غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار
لاہور (آن لائن)پاکستا ن سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی سامنے آنے والی فہرست میں کوئی بڑا اور نمایاں کھلاڑی نہیں ۔ پی ایس ایل کئے تیسرے ایڈیشن کے لیے جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر اور افغانستا ن کے لیگ اسپنر راشد خان کو پلاٹینم کٹیگری میں رکھا گیا۔… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ تیسرا ایڈیشن غیر ملکی کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار











































