پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد میرے ساتھ کیا سلوک ہوا؟ فخر زمان کے حیرت انگیزانکشافات،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل میں سنچری نے میری زندگی کو بدل دیا ہے، لوگوں نے عظیم کھلاڑیوں کی طرح مجھے احترام دینا شروع کر دیا ہے جو کہ میرے لئے باعث فخر لمحہ ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے اتنی جلدی بین الاقوامی سطح پر مقبولیت کے بارے کبھی نہیں سوچا تھا، چیمپئنز ٹرافی فائنل میں روایتی حریف کے خلاف بہت دبا تھا کیونکہ ہر کوئی بلکہ میری اپنی فیملی بھی اس بارے بات کر رہی تھی

تاہم مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں ہند کے خلاف سنچری بنانے میں کامیاب ہوا اور اس پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں، بلاشبہ ہند کے خلاف سنچری میرے کیریئر کی یادگار اننگز ہے جسے میں کبھی فراموش نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کی طرح میں انٹرنیشنل سطح پر بھی ہر میچ روایتی انداز سے کھیلتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جب میں وکٹ پر ہوں گا تو کوشش کروں گا کہ مداحوں کو مایوس نہ کروں،

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…