بوم بوم آفریدی کی تباہ کن بائولنگ۔۔صرف 7 گیندوں پر مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا دیئے!!
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش ٹی 20 کرکٹ میچ میں آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے تباہ کنباؤلنگ سے 20 رنز کے عوض 4 شکار کیے۔ انگلش ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ نے ہیمپشائر کوگلیمورگن پر22 رنزسے فتح دلا دی، ٹاس جیتنے والی فاتح الیون نے مقررہ اوورز میں… Continue 23reading بوم بوم آفریدی کی تباہ کن بائولنگ۔۔صرف 7 گیندوں پر مخالف ٹیم کے چھکے چھڑا دیئے!!