جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

فارمولا ون ریس کا ٹائٹل، ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹیپن نے جیت لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ(آئی این پی)ملائشین گراں پری کی فائنل ریس میں بڑے بڑے نام ناکام ہوگئے۔ فارمولا ون ریس میں ڈچ ڈرائیور میکس ورسٹیپن نے ٹائٹل جیت لیا۔ملائشیا کے سی پینگ سرکٹ پر ہونے والی ریس میں 4 بار کے عالمی چیمپئن سباسچین ویٹل کو ریس میں شکست کا سامنا رہا جبکہ پول پوزیشن میں پہلے نمبر پر رہنے والے لیوئس ہیملٹن دوسرے نمبر پر رہے۔ 20 سالہ ڈچ ڈرائیور

میکس ورسٹیپن نے شاندار ڈرائیونگ کا مظاہرہ کیا اور ساتھی ڈرائیورز کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔انہوں نے لیپس سب سے پہلے مکمل کر کے کامیابی سمیٹی۔ میکس نے مقررہ فاصلہ 1 گھنٹہ 30 منٹ اور صفر ایک سکینڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 12.77 سکینڈز کے ساتھ برطانیہ کے لوئس ہیملٹن دوسرے اور آسٹریلیا کے ڈینیئل ریکارڈو تیسرے نمبر پر رہے۔ سباسچین ویٹل نے پول پوزیشن پر آخری جبکہ فیصلہ کن ریس میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…