منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

شین وارن نے کلدیپ یادیو کو یاسر شاہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے بھارتی لیگ اسپن بولر کلدیپ یادیو کو پاکستانی اسٹار یاسر شاہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔شین وارن نے کہا ہے کہ اگر نوجوان کلدیپ اسی صبروتحمل کیساتھ تمام فارمیٹس میں بولنگ جاری رکھے

تو وہ دنیا کا بہترین لیگ اسپنر بننے کی خاطر یاسر کیلئے چیلنج بن سکتے ہیں۔ جواب میں کلدیپ نے کہا کہ وہ وارن کی اس تعریف کو ذہن میں رکھتے ہوئے زیادہ محنت کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…