منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ٹیمزکی تازہ ترین رینکنگ جاری،پاکستان کی اطمینان بخش پوزیشن

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

دبئی (این این آئی)بھارت نے عالمی چمپئن آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ٗپاکستانی ٹیم بدستور چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ایک روزہ میچ ختم ہونے کے بعد تازہ ترین ٹیم رینکنگ جاری کر دی جس کے

تحت بھارتی ٹیم نے 120 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقہ سے دوبارہ ٹاپ پوزیشن چھین لی ٗجنوبی افریقن ٹیم تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی ٗ شکست خوردہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے ریٹنگ پوائنٹس برابر ہو گئے تاہم کینگروز ٹیم آگے ہے، انگلینڈ چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، پاکستان چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، سری لنکا آٹھویں اور ویسٹ انڈیز نویں نمبر پر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…