معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی
کراچی (آن لائن)معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اوران کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوزمنظر عام پر آگئی ہیں۔رومان رئیس کی شادی کی تقریب کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی شرکت… Continue 23reading معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی









































