کیریبیئن لیگ ،افغان کرکٹرراشد خان نے نئی تاریخ رقم کردی
ٹاروبا(آئی این پی) افغانستان کے اسپنر راشد خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پہلی ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے دیا۔راشد خان کی شاندار پرفارمنس کی بدولت گیانا ایمازون واریئرزنے ایلیمینیٹر میں جمیکا تلاواز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی، ناکام ٹیم نے 8 وکٹ پر 168 رنز بنائے، راشد نے میک کارتھی، فو… Continue 23reading کیریبیئن لیگ ،افغان کرکٹرراشد خان نے نئی تاریخ رقم کردی











































