پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ الیون کے دورے کے سبب نیشنل کوچنگ سینٹر منتقل کرنے کا حکم

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن ) ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے سبب قذافی اسٹیڈیم میں جاری نیشنل کوچنگ سینٹر کیمپ سیکیورٹی کے نام پر منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔پاکستان بمقابلہ ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی وجہ سے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں دوسرے کھیلوں کی سرگرمیاں بھی متاثر ہونے لگیں۔ ذرائع کے مطابق کوچنگ سینٹر میں جاری کیمپ سیکیورٹی کے نام پر منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔کوچنگ سینٹر میں ایشین انڈور گیمز کے لیے ریسلنگ اور

جوجٹسو کے کیمپ جاری ہیں۔ 17 ستمبر سے اشگ آباد میں ہونے والے گیمز کے لیے 2 کھیلوں کے کیمپ لاہور میں لگائے گئے تاہم سیکیورٹی کے سبب انتظامیہ کی جانب سے کیمپوں کو کہیں اور منتقل کرنے کا کہہ دیا گیا۔ کھیلوں کے منتظمین لاہور میں کسی دوسرے مقام پر کیمپ لگانے پر مجبور ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…