پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ الیون کی آمد ،شہریوں کےلئے فلیٹ ریٹ متعارف کروا دیئے گئے

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ الیون کی آمد کے بعد آزادی کب دیکھنے کےلئے آنیوالے شہریوں کےلئے فلیٹ ریٹ متعارف کروا دیئے گئے ہیں،جہاں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو رہی ہے وہیں پاکستانی کرکٹ شائقین اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام میچز کو دیکھنا چاہتے ہیں،اس دوران اوبر نے بھی عوام کو سہولت

فراہم کرنے کےلئے ان کے گھروں سے سٹیڈیم تک کےلئے111روپے کا فلیٹ ریٹ متعارف کرو ادیا ہے جو پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تینوں میچوں کےلئے قابل عمل رہےگا،اوبر نے سواریوں کی سہولت کےلئے پک اپ اور ڈراپ آف پوائنٹس بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ شہریوں کو کوئی بھی مشکلات پیش نہ آسکے اور وہ پرسکون ماحول میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پورے میچز دیکھ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…