جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیریبیئن لیگ ،افغان کرکٹرراشد خان نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 8  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹاروبا(آئی این پی) افغانستان کے اسپنر راشد خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پہلی ہیٹ ٹرک کا کارنامہ انجام دے دیا۔راشد خان کی شاندار پرفارمنس کی بدولت گیانا ایمازون واریئرزنے ایلیمینیٹر میں جمیکا تلاواز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی، ناکام ٹیم نے 8 وکٹ پر 168 رنز بنائے، راشد نے میک کارتھی، فو اور پاوول کو یکے بعد دیگر پویلین رخصت کیا،

سہیل تنویر نے 4 اوورز میں 41 رنز دے کر صرف ایک وکٹ لی۔جواب میں گیانا نے 5 وکٹ کے نقصان پر 17.5 اوورز میں ہی ہدف حاصل کرلیا، لیوک رونکی نے 70 اور اسد فدادین نے 29 رنز ناٹ آٹ بنائے، اوپنر کے طور پر میدان میں اترنے والے سہیل تنویر صرف 7 رنز ہی بنا سکے، محمود اللہ نے تین کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…