اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ورلڈ الیون سے کرکٹ میچ،لاہور میں ایسی پابندی عائد کردی گئی جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں عائد کی گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی )سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے کسی بھی نا خوشگوارہ صورتحال سے بچے کیلئے 9سے 16ستمبر تک قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ کمرشل مارکیٹ اورعلاقوں میں گیس سپلائی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایس این جی پی ایل کے مطابق ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز کے دوران حفاظتی نقطہ نظر سے طے پانے والے ایس او پیز کے مطابق

قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ کمرشل مارکیٹ اور علاقوں کو 9سے 16ستمبر تک گیس کی سپلائی مکمل بند رہے گی جبکہ اس دوران صرف پی سی بی کی کینٹین کی گیس بحال رہے گی ۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ان دنوں میں محکمے کی ٹیمیں کسی بھی طرح کی لیکج روکنے کیلئے بھی سروے کریں گی تاکہ کسی بھی طرح کے نا خوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…