بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن)معروف پاکستانی فاسٹ بالر رومان رئیس گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اوران کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوزمنظر عام پر آگئی ہیں۔رومان رئیس کی شادی کی تقریب کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں انجام پائی۔ شادی کی تقریب میں پاکستانی

کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی شرکت کی۔تاہم شادی بہت دھوم دھام سے انجام پائی اور رمان رئیس کے عزیز و اقارب نے ان کی نئی زندگی کے آغاز پر بہت مبارکبادبھی دی۔یاد رہیفاسٹ بالر رومان رئیس “دو” ٹی 20 میچز کھیل چکے ہیں اور انہوں نے پاکستان سوپر لیگ میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…