سری لنکن ڈریسنگ روم میں بسکٹ “کھانے پر کرکٹرز کا ٹیم منیجر سے جھگڑا ،بورڈ نے پابندی لگا دی
کولمبو(آئی این پی) سری لنکن ڈریسنگ روم میں بسکٹ کھانے پر پابندی عائد کردی گئی جب کہ حکم عدولی پر جھگڑے اور برتن توڑنے کی اطلاعات سامنے آگئیں۔سری لنکن میڈیا میں خبریں گردش میں تھیں کہ ڈریسنگ روم میں بسکٹ کھانے پر کرکٹرز کا ٹیم منیجر اسنکاگروسنہا سے جھگڑا ہوا اور انہوں نے احتجاج کے… Continue 23reading سری لنکن ڈریسنگ روم میں بسکٹ “کھانے پر کرکٹرز کا ٹیم منیجر سے جھگڑا ،بورڈ نے پابندی لگا دی







































