منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سری لنکا سے شکست ،شاہدآفریدی ٹیم کا دفاع کرنے کیلئے میدان میں آگئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) سری لنکا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست سے دوچار کیا اس شکست پر سابق کھلاڑیوں کی جانب سے قومی ٹیم پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے لیکن بوم بوم آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ ایک اچھا میچ تھا ۔تاہم میچ میں شکست کے باوجود ہمیں اپنی نئی اورینگ ٹیم کو سپورٹ کرنا

چاہیے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی خان نے سری لنکاکے رنگناہیراتھ کو میچ وننگ کارکردگی پر مبارک باد دی ،اس موقع پر انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہماری ٹیم ابھی نئی ہے ،نوجوان کھلاڑی اس میں شامل ہوئے ہیں ، ٹیم کی اس کوشش کو مثبت انداز میں دیکھا جائے ۔اپنے پیغام میں لالا نے سپن بالر یاسر شاہ اور حارث سہیل کومیچ میں بہترین کارکردگی پر مبارک باد دی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا .یہ میچ 6 اکتوبر کو دبئی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔ سری لنکا کو 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…