پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حسن علی کی سری لنکا کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کی سری لنکا کیخلاف ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سر ی لنکا کیخلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے چوتھے روز مہمان ٹیم کی دوسری اننگز میں قومی ٹیم کے ابھرتے فاسٹ بالر حسن علی 5واں اوور کرواتے ہوئے کمر میں تکلیف محسوس ہونے پر گرائونڈ سے باہر چلے گئے تاہم میچ کے آخری روز انہوں

نے بالنگ کی اور سری لنکن اننگز کی آخری وکٹ بھی حاصل کی ۔ٹیم مینجمنٹ نے قومی ٹیم کے مصروف شیڈول کو دیکھتے ہوئے حسن علی کو دوسرے ٹیسٹ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی جگہ ٹیم میں وہاب ریاض کی شمولیت کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…