پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

قبول اسلام ،ڈیرن سیمی نے واضح اعلان کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سٹار کھلاڑی ڈیرن سیمی جو کہ پاکستان میں بھی ہردلعزیز ہیں انہوں نے ان کی جانب سے اسلام قبول کرنے کی افواہوں کی تردید کردی ہے، واضح رہے کہ پشاور زلمی کے مالک جاویدآفریدی نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ

وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔جاوید آفریدی کے دعوے کے بعد ڈیرن سیمی نے کسی ردعمل کا اظہارکرنے سے گریز کیاتھا تاہم اب انہوں نے ان دعوﺅں کی تردید کر دی ہے۔ڈیرن سیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر جاری ایک پیغام میں اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ”ہمیشہ کیلئے عیسائیت دوست،یسوع مسیح میرے آقا اور نجات دہندہ ہیں، اور مجھے عیسائی ہی رہنے دو۔“



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…