زندگی میں جب بھی مشکل آئی تو میں نے کثرت سے کونسا ورد کیا؟ یونس خان کا اہم انکشاف!!
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور بلے باز یونس خان کہتے ہیں کہ میچ کے دوران جب بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مجھے مشکل آتی تھی تب میں زیادہ سے زیادہ استغفار کا ورد کرتا تھا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یونس خان نے کہا کہ ویسے تو پورا قرآن ہی انسان کے… Continue 23reading زندگی میں جب بھی مشکل آئی تو میں نے کثرت سے کونسا ورد کیا؟ یونس خان کا اہم انکشاف!!