جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمر اکمل اور ہیڈکوچ مکی آرتھر کے درمیان تنازعے کا ا ڈراپ سین

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے خبروں میں رہنے والے کھلاڑی عمر اکمل اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر کے درمیان ’’گالی گلوچ والے تنازعے‘‘کا ڈراپ سین ہوگیابتایاگیا ہے کہ عمراکمل نے ہیڈ کوچ مکی آرتھرسے اْلجھنے اور الزامات عائد کرنے کی وجہ اپنا ذہنی دباؤ قرار دیدیا ہے اور مستقبل میں ایسی غلطی نہ دْہرانے کا وعدہ کیاہے ذرائع کے مطابق عمراکمل نے شوکازنوٹس کے جوا ب میں پی سی بی کے

کوڈآف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کا اعتراف بھی کرلیا ہے اور انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے وعدہ کیاہے کہ وہ دوبارہ ایسی غلطی نہیں دْہرائیں گے اس سلسلے میں بیٹسمین کے مطابق وہ جلد ہی میڈیا کے سامنے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے باقاعدہ معذرت بھی کریں گے تاہم ذرائع کے مطابق عمر اکمل نے اپنا یہ فیصلہ اپنے سسر اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ کھلاڑی عبدالقادر کے سمجھانے پر کیا ہے کیونکہ عبدالقادر نے عمر اکمل کو سمجھایاتھا کہ وہ ایسی حرکتیں کر کے صرف اور صرف اپنا کیرئیر تباہ کر رہے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…