اہلیہ سے علیحدگی کا غم غلط کرتے باکسر عامر خان پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی۔۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی چند گھنٹوں کی گرل فرینڈ لبنانی ائیرہوسٹس کے غضب کا نشانہ بن کر ہسپتال پہنچ گئی، عامر خان بجائے افسوس کرنے کے زخموں پر نمک چھڑکتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کے بعد دبئی… Continue 23reading اہلیہ سے علیحدگی کا غم غلط کرتے باکسر عامر خان پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی۔۔