منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

کرکٹروہاب ریاض نے اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے پاکستان مسلم لیگ (ن ) میں شمولیت اختیار کرلی۔فاسٹ باؤلر نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن میں تو شرکت تھی لیکن مریم نواز کی

تقریر پر تالیں بجانے سے گریز کرتے رہے اور ان کے ساتھ تصویر بنوانے سے بھی اجتناب کیا۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ وہ ن لیگ کے پروفیشنل ونگ کے ممبر بن گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…