جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پاکستان کاآزادی کپ ،آئی سی سی نے ڈالرز کی بارش کردی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن )آئی سی سی نے آزادی کپ میں مدد کے لئے پی سی بی کو ایک ملین ڈالر دیئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو آزادی کپ کے انعقاد میں سپورٹ کر نے کے لئے 1.2ملین ڈالر دیئے ہیں۔یہ رقم پی سی بی کی جانب سے عالمی سیکورٹی ادارے کو دی جائے گی جس کو اس موقع پر ہائر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں عالمی کرکٹ کے نہ ہونے کی وجہ سے  2016سے

آئی سی سی سے مطالبہ کر رہا ہے کہ اس کے لئے ایک فنڈ مختص کیا جائے تاکہ ان کے نقصانات کا ازالہ ہوسکے ،تاہم آئی سی سی نے کسی بھی فنڈبنانے سے انکار کیا تھا۔اس کے ساتھ ادارے نے اس بات کا بھی عندیہ دیا تھا کہ وہ مختلف مواقع پر کسی نہ کسی مد میں پاکستان کی مدد کرے گا۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی سیکورٹی ٹیم نے غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان لانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…