’’ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد‘‘ شائقین کرکٹ خوشی سے نہال ہو گئے!!
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بھر میں کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خوشخبری ، پی سی بی کے زیر اہتمام آئندہ ماہ ہونے والے ورلڈ الیون کے میچز کیلئے دو عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کی حامی بھر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دو ورلڈ کلاس جنوبی افریقی کرکٹرز ہاشم آملہ اور سپنر… Continue 23reading ’’ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد‘‘ شائقین کرکٹ خوشی سے نہال ہو گئے!!