عمراکمل اوراحمد شہزاد۔۔۔ہیڈکوچ مکی آرتھرکی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
لاہور(آئی این پی)ماضی میں کئی کوچز اور کپتانوں کی گڈبک سے خارج ہونے والے پاکستانی کرکٹرز احمد شہزاد اور عمراکمل ہیڈکوچ مکی آرتھر کیلئے بھی ہیروکے بجائے ویلن بن گئے ہیں۔مکی آرتھر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017 پر اپنی رپورٹ (آج)جمعرات کو پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان کو دیں گے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading عمراکمل اوراحمد شہزاد۔۔۔ہیڈکوچ مکی آرتھرکی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات