کرکٹر ویرات کوہلی کی یاد آنے کے سوال پر انوشکا کا انوکھا جواب
ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا سے دور رکھتی ہیں ،انوشکا او ر ویرات کوہلی اکثر کئی مقامات پر اکٹھے دیکھے جاتے ہیں لیکن اداکارہ اپنے اس رشتے کے با ر ے میں کبھی کھل کر بات نہیں کرتیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا آج کل اداکار شاہ رخ خان اور… Continue 23reading کرکٹر ویرات کوہلی کی یاد آنے کے سوال پر انوشکا کا انوکھا جواب