منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمن کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 31 اکتوبر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 31 اکتوبر کو شارجہ میں کھیلا جائے گا، پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمن کے درمیان تین ون ڈے اور چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمن کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 31 اکتوبر کو پہلے ون ڈے میچ سے ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 2 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 5 نومبر کو کھیلا جائے گا،

دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 8 نومبر، دوسرا میچ 9 نومبر، تیسرا میچ 12 نومبر جبکہ چوتھا اور آخری میچ 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…