منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاستر ی و گواسکرچیمپئنزٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارتی ٹیم کی شکست کا سبب بنے،حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی پاکستان کے ہاتھوں فائنل میں بدترین شکست کے بارے میں ٹیم منیجر نے حیران کن انکشاف کیاہے کہ فائنل میں بھارت کی شکست کی وجہ روی شاستری اور طلعت علی بنے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے دوران پاکستان ٹیم کے ساتھ موجودمنیجر طلعت علی نے انکشاف کیاہے کہ گروپ مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں ہماری شکست کے بعد روی شاستری اور سنیل گواسکر

نے پاکستان ٹیم کے حوالے سے جانبدارانہ تبصرے کئے تھے۔فائنل میچ سے قبل دونوں سابق کپتانوں نے پاک بھارت فائنل کو یک طرفہ مقابلہ قرار دیاتھا جس سے پاکستانی کھلاڑیوں کو کچھ کردکھانے کے جنون میں مزید اضافہ ہوااورگواسکر اورشاستری کے جانبدارانہ تبصروں سے پاکستانی کرکٹرزکوعمدہ کھیل پیش کرنے کی ترغیب ملی۔واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو بڑے مارجن سے ہرایا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…