منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) برسٹول میں کھیلا جائیگا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017 |

برسٹول (این این آئی)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) اتوار کو برسٹول میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ 24 ستمبر کو برسٹول میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 27 ستمبر کو لندن میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 29 ستمبر کو

سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے، انگلینڈ نے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…