منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز سے مقابلے میں صرف چھکوں کا بٹن دبا دیا تھا، معین علی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ کو کامیابی سے ہمکنار کرنے والے معین علی کا کہنا ہے انھوں نے اس مقابلے میں صرف چھکوں کا بٹن دبا دیا تھا۔معین علی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میں گیند سیدھی میرے بیٹ پر آرہی تھی اس لیے میں نے چھکوں کا بٹن دبانے کا سوچا اور چند زوردار شاٹس لگائے، ویسے بھی برسٹل میں آپ کو

چھکے کے لیے زیادہ زوردار شاٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔واضح رہے کہ معین علی نے 53 بالز پر سنچری بنائی جو انگلینڈ کی دوسری تیز ترین تھری فیگر اننگز ہے، اس دوران انھوں نے دوسرے 50 رنز صرف 12 بالز پر اسکور کیے جو ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کی اننگز 8 چھکوں سے مزین تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…