منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

محمد عرفان کی6ماہ پابندی کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہو گئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)اسپاٹ فکسنگ کیس میں چھ ماہ کی پابندی کے بعد دراز قد فاسٹ باولر محمد عرفان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی ہو گئی ہے۔محمد عرفان قائد اعظم ٹرافی میں پاکستان واپڈا میں نمائندگی کر رہے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں واپڈا کی ٹیم لاہور بلیوز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔فاسٹ بولر محمد عرفان کا کہنا ہے کہ آج

کے دن کا شدت سے انتظار تھا ، ایسا لگ رہا ہے کہ چھ برس کے بعد کرکٹ میں واپسی ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں کامیاب بولر بن کر قومی ٹیم میں واپسی کا ہدف ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ نئی گیند کے استعمال سے بولروں کو فائدہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…