پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ثنا میرکی ای میل نے کرکٹ بورڈ میں ہلچل مچادی،کپتان کا کیمپ جوائن کرنے سے انکار

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے۔کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف کیمپ جوائن کرنے سے انکار کردیا۔ثنا میرنے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے طلب کردہ چھبیس کھلاڑیوں کے نام ای میل کی ہے۔ای میل میں کھلاڑیوں کو مخاطب کیا گیاہے۔ ثناء میر کی ای میل کی کاپی میڈیا پر وائرل ہے۔ثنامیرکاکہناہے کہ ٹیم مینجمنٹ کھلاڑیوں کی عزت اور احترام پر

سمجھوتہ کرتی ہے۔ ثنا میرنے کہاکہ اس وقت تک کام نہیں کریں گی جب تک معاملات بہتر نہ ہو جائیں ۔ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میرنے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کیخلاف کیمپ جوائن کرنے سے انکارکردیاہے۔ ثنا میرنے بتایاکہ اپنے تحفظات سے بورڈ کی ٹاپ مینجمنٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔ادھر ثنا میر کی ای میل پرجنرل منیجر پی سی بی ویمن ونگ شمسہ ہاشمی برہم ہوگئی ہیں۔

انھوں نے ثنا میر کو شوکاز دینے سمیت پابندی لگوانے کیلئے بورڈ حکام سے رابطہ کیاہے۔ثنا میر کی ای میل کو شمسہ ہاشمی بغاوت قرار دینے پرتل گئیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…