نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون ‘ سری لنکا کے بعد نومبر میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی بھی خوشخبری سنا دی
لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون اور سری لنکا کے بعد نومبر میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپر لیگ کے آئندہ سیزن کے ایک سے دو میچز کراچی میں بھی کرانے کی بھی کوشش کی جائے گی… Continue 23reading نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون ‘ سری لنکا کے بعد نومبر میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی بھی خوشخبری سنا دی