شاہد آفریدی پی سی بی کی فیرویل تقریب میں شرکت کے لئے رضا مند ، کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ بورڈ کی فیرویل تقریب میں شرکت کرنے کے لیے رضامند ہوگئے، آل رائونڈر نے اپنے فیصلے سے کرکٹ بورڈ کا آگاہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے سابق کپتانوں شاہد آفریدی ، مصباح الحق اور یونس خان… Continue 23reading شاہد آفریدی پی سی بی کی فیرویل تقریب میں شرکت کے لئے رضا مند ، کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا