ورلڈ الیون سے کرکٹ میچ،لاہور میں ایسی پابندی عائد کردی گئی جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں عائد کی گئی
لاہور( این این آئی )سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے کسی بھی نا خوشگوارہ صورتحال سے بچے کیلئے 9سے 16ستمبر تک قذافی اسٹیڈیم سے ملحقہ کمرشل مارکیٹ اورعلاقوں میں گیس سپلائی بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ایس این جی پی ایل کے مطابق ورلڈ الیون اور قومی ٹیم کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز کے… Continue 23reading ورلڈ الیون سے کرکٹ میچ،لاہور میں ایسی پابندی عائد کردی گئی جو پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں عائد کی گئی