ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں سری لنکن کھلاڑی کی ایسی شرمناک حرکت کہ پاکستانی کھلاڑ ی غصے سے آگ بگولا ہو گئے
ابوظہبی(آئی این پی) ابوظہبی ٹیسٹ کے آخری روز کوشل مینڈس کی ریویو کیلیے ڈریسنگ روم سے مشاورت پاکستان ٹیم کو ایک آنکھ نہیں بھائی،کھیل کے آغاز میں ہی محمد عباس نے کوشل مینڈس کو 18 پر ایل بی ڈبلیو کیا تو امپائر نے انگلی فضا میں بلند کردی۔کریز پر موجود سری لنکن کرکٹرز نے ڈریسنگ… Continue 23reading ابوظہبی ٹیسٹ میچ میں سری لنکن کھلاڑی کی ایسی شرمناک حرکت کہ پاکستانی کھلاڑ ی غصے سے آگ بگولا ہو گئے