دنیائے کرکٹ کے وہ پانچ بائولر جنہوں نے کبھی نو بال نہیں کروائی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیائے کرکٹ کے بہت سے منفرد اعزازات ایسے ہیں جن سے آپ واقف ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیائے کرکٹ کے 5ایسے بائولر بھی ہیں جنہوں نے اپنے پورے کیرئیر کے دوران کبھی نو بال نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق ان میں پہلے نمبر… Continue 23reading دنیائے کرکٹ کے وہ پانچ بائولر جنہوں نے کبھی نو بال نہیں کروائی